April 21, 2017

دو نسلوں کے درمیان ہمیشہ ایک بنیادی فرق بے اطمینانی کا ہوتا ہے۔ بزرگ کا خیال ہوتا ہے وہ تجربہ کار ہے اس لئے وہ صحیح ہے۔ جوان کا خیال ہوتا ہے کہ بزرگ کو نئے زمانے کے تقاضے نہیں پتہ اس لئے وہ دنیا سے پیچھے رہ گیا ہے اور میں صحیح ہوں۔ غرض…

April 13, 2017

وہ کہتے ہیں نہ کہ مغرب میں جا کر تو سورج بھی غروب ہو جاتا ہے۔ وہ لوگ روزانہ شراب پیتے ہیں۔ جنسی تعلقات کی کوئی حد انہوں نے نہیں باندھی ہوئی۔ ماں باپ کو وہ اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہیں۔ خنزیر کے گوشت سے انہیں رغبت ہے۔ محبت ان کے لئے ایک رات یا…

April 4, 2017

’وہ جی پیر صاحب نے کہا تھا آج رات کو تم سب کو جنت کا ٹکٹ دوں گا‘۔’پیر صاحب کو ذرا زیادہ جلال آگیا تھا۔ بڑی کرامات والے ہیں‘۔ یہ ان زخمیوں کے تاثرات ہیں جو اپنے ’کراماتی‘ پیر صاحب کے ہاتھوں جنت کا آدھا ٹکٹ لے بیٹھے اور ہسپتال میں جا پہنچے۔ جا بجا…

March 24, 2017

اگر ایک اوباش آدمی اپنے ماضی سے پیچھا چھڑانا چاہے تو کہا جاتا ہے ’یار قسم سے، وہ تو بالکل بدل گیا‘ اور وہی قدم جب ایک اوباش عورت اٹھائے تو جملہ کچھ یوں ہوتا ہے۔’وہ؟ ارے وہ کبھی نہیں بدلے گی۔ آپ لکھ لیں میری بات‘۔ یہ ہے ہمارا دہرا رویہ۔ اور اس رویے…

March 11, 2017

 اگر ایک فزیو تھراپسٹ سے کہا جائے کہ ایک سافٹ ویئر بناﺅ یا پھر ایک میکینکل انجینئر سے کہا جائے کہ ہڈی پلاسٹر کرو تو کیا وہ کر پائیں گے؟ نہیں۔ تو پھر ایک لڑکی جس نے کبھی کچن نہیں سنبھالا، کپڑے نہیں دھوئے، سلائی نہیں کی، گھرداری کی شاپنگ نہیں کی، بچے نہیں سنبھالے…