March 3, 2017

پاکستان میں طلبا کے ساتھ سب سے بڑی ناانصافی یہ ہے کہ انہیں ’تاریخ‘ کا مضمون نہیں پڑھایا جاتا کہ کہیں پردہ نہ اٹھ جائے۔ ہماری نسل کو یہ تک تو پتا نہیں کہ مسلمانوں کی ہندوستان پر 1000 سالہ حکومت میں کتنے سال عیاشی کے تھے اور کتنے امت مسلمہ کی ترقی کے۔ سائنس…

February 13, 2017

میں حنا۔۔۔ لہو رنگ حن آج مجھے اللہ سے کچھ سوال کرنے ہیں۔ کچھ باتیں کرنی ہیں۔ ساری زندگی صرف دعائیں ہی کیں۔ اب ذرا کچھ فرصت ملی ہے تو کچھ باتیں ہو جائیں۔ پہلے تو اللہ تعالی آپ یہ بتائیں کہ آپ میرے اللہ ہیں مگر زمین پر میرے لئے اتنے سارے خدا کیوں…

February 1, 2017

کیا اس وقت توہین اسلام نہیں ہوتی جب رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کے خلاف جا کرتحفے کے نام پررشوت لی جاتی ہے؟ جب علاقائی سوغات کی آڑ میں فائل اوپر کروانے کے لئے پیٹی بھر بھر کے پھل سبزیاں چیمبر میں بھجوائی جاتی ہیں کیونکہ میرے نبی ﷺ نے تو فرمایا تھا کہ رشوت…

January 22, 2017

ہاں بھئی جان کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں۔ یہ حقیقت ہے کہ قانون ایک زنجیر ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جو اس زنجیر کے قفل لگاتے ہیں چابی بھی انہی کے پاس ہے۔ حقیقت تو یہ بھی بتا دی گئی ہے کہ نشانیاں اطراف میں چاروں جانب ہیں مگر سمجھ صرف…

January 16, 2017

بڑے ظالم لوگ ہیں ہم۔ ہر سو ،ہر جا ظلم کرتے ہیں اور رونا بھی مظلومیت کا خود ہی روتے ہیں۔ جب عافیہ صدیقی کو اٹھا لے جانے پر ایک طرف سے احتجاج ہوتا تھا تو دوسری جانب سے سوالات اٹھتے تھے۔ آج بلاگرز کی گمشدگی پہ ایک جانب سے آواز اٹھے تو دوسری طرف…