December 8, 2016

کسی کو اس کی گلوکاری کا دور پسند نہیں تھا تو کسی کو اس کی تبلیغ کرنے کا فیصلہ برداشت نہ تھا۔ کیسے منافق ہیں ہم۔ جب اس نے گلوکاری چھوڑ کر دین کی راہ پکڑی تو مجھے یاد ہے اس سے سوال پوچھا گیا: اچھا تو آپ کی ساری پچھلی کمائی تو حرام ہوئی۔…

November 21, 2016

میری والدہ آج سے کئی سال پہلے اسکول ٹیچر تھیں۔ مگر یہ درس و تدریس وہ عادت ہے کہ آپ ادارہ چھوڑ بھی دیں تو ساری زندگی بھی لب و لہجے سے استانی اپنی جھلک دکھلاتی رہتی ہے۔ انہی کا دیا ایک سبق ہے کہ سزا سدھار کے لئے ہوتی ہے بگاڑ کے لئے نہیں۔…

October 20, 2016

خانزادی کا تعلق جیکب آباد سے ہے۔ عمر کا مجھے اندازہ نہیں مگر ایک علاقائی چینل پر اس کی خبر سنی۔ انٹر تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ سرپھری، علاقے کے فرسودہ ماحول سے بے پرواہ، ایک درخت کے نیچے علاقے کے بچوں کو مفت تعلیم دینے لگی۔ یہ جرات علاقے کے \’بااثر\’ افراد…

July 28, 2016

بڑی عام سی خبر ہے۔ ہمیں کسی کی بد حالی سے کوئی سروکار نہیں جب تک ہمارے اپنے بچے محفوظ ہیں۔ مگر ایک منٹ۔۔۔ کیا ہمارے بچے واقعی محفوظ ہیں؟ کیا ہم نے کبھی ان کو بٹھا کر پوچھا کہ ان کے اسکول ٹیچر، مدرسے کے قاری صاحب، وین والے انکل، کینٹین والا لڑکا، گلی…

May 28, 2016

آگہی کسی عذاب سے کم تو نہیں۔ جب آپ ایک حد سے زیادہ علم رکھنے لگتے ہیں تو آپ خطرہ بن جاتے ہیں۔ اپنے لیے بعد میں اور اپنے اطراف میں بسے بے حس معاشرے کے لیے پہلے۔ جو راگ آپ کو کم از کم دس سال رٹائے جاتے ہیں اگر آپ ان کے علاوہ…