چلو جی یہ شوشا بھی کر کے دیکھ لیا۔ ہونا کچھ تھا نہیں ایویں منہ چلانے کو موضوع مل گیا تھا۔ ویسے تو کراچی والوں کو آٹے میں نمک جتنی جو بجلی بھی ملتی ہے وہ بھی تمام ملک کی نسبت سب سے زیادہ مہنگی ملتی ہے۔ کراچی میں برسات کے بعد کی کھمبیوں کی…

جب سے خالق کائنات نے اس دنیا کی بنیاد رکھی ہے تب سے ہر قوم اور مذہب سے تعلق رکھنے والے اپنے اپنے عقائد اور نظریات کی بنیاد پر کسی دن یا مہینے کو خاص مان کر اہتمام کیا کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے ماہ رمضان ایک خاص اہمیت رکھتا ہے…
خبر ہے کہ صبا قمر قندیل بلوچ کا سا انداز اپنائے اس کی یاد دلائے گی۔ مجھے قندیل بلوچ کبھی پسند کیا آنا تھی متاثر کن والی فہرست میں بھی نہیں ڈالا تھا اسے۔ ایک مرتبہ کافی بیہودہ سی ویڈیو کی وجہ سے اس کا فیس بک پیج پی ٹی اے کی نظر میں آیا…
ہمارا درحقیقت حال کیا ہے؟ بحیثیت مجموعی ہمارا اصل چہرہ کیا ہے؟ ہمارے لوگوں کو سرٹیفیکیٹ بانٹنے کا بہت شوق ہے۔ ایمان، پارسائی اور دیانت داری کی سندیں وقت، موقع اور تعلق کی نزاکت کے حساب سے دھڑا دھڑ بانٹی جاتیں ہیں۔ کچھ سوال ایسے ہی ذہن میں آئے۔ نہ جانے کیوں آجاتے ہیں۔ بتایا…
ہم ٹی وی ایوارڈ میں احسن خان کو ڈرامہ سیریل ‘اڈاری’ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔ جب وہ یہ ایوارڈ لینے اسٹیج پر آئے تو وہاں پہلے سے موجود تقریب کے میزبان یاسر حسین مزاح کے نام پر آداب محفل بلکہ آداب انسانیت بھی بھول گئے اور کہا: “اتنا خوبصورت مولیسٹر۔ کاش میں…