March 7, 2018

دراصل جنونیت کا جنم بھی ظلم سے ہی ہوا کرتا ہے۔ جن افراد کو بچپن میں برہنہ کیا جائے اور ان کو بہانے بہانے سے نازک حصوں کو ہاتھ لگا کر مذاق یا خوف کا نشانہ بنایا جائے پھر لڑکپن میں انہیں “آ تجھے مرد بنائیں” یا “تو اب تک جوان نہیں ہوا” کہہ کر…

February 21, 2018

آج کل ہر طرف سے ایک ہی بات کوئی درجن دفعہ سن رہے ہیں کہ “تو کیا غلط ہے۔ نکاح سنت ہے۔” جناب بالکل ہے۔ اور کسی کا کوئی حق ہی نہیں کہ دوسرے کی ذاتی زندگی میں دخل دے مگر ہماری قوم کو فرصت بڑی میسر ہے۔ ایک ہفتہ جنازے کی لڑائی لڑی کہ…

February 11, 2018

نقیب محسود کے بیہیمانہ قتل کے خلاف سراپا احتجاج اس کے عزیز و اقارب جمع ہوئے۔ دیکھتے ہی دیکھتے متاثرین کی قطاریں لگ گئیں۔ وہ راؤ انوار جسے میڈیا ”دبنگ“ اور ”نڈر“ کہہ کر چڑھاتی تھی اس کے پول کھلنے لگے کہ کس طرح اغوا برائے تاوان کا کاروبار وردی والے دہشتگرد چلا رہے تھے۔…

January 20, 2018

امریکی ریاست ٹیکساس اس کا نام کارلا فے ٹکر تھا۔ بارہ سال کی عمر سے ہی وہ منشیات کا استعمال کرتے کرتے اخلاقی حدود پار کر چکی تھی۔ اپنے ہی جیسے منشیات کے عادی لوگوں میں سے اس نے ایک کو جیون ساتھی بنایا اور اپنے اس ہی ہمسفر کے ساتھ اپنے ساتھیوں سے گاڑی…

January 11, 2018

یہ کوئی شیطان نہیں بہکاتا۔ یہ کوئی اسکرٹ یا جینز نہیں اکساتی۔ یہ کوئی ہمارے گناہ سامنے نہیں آتے۔ یہ ذہنوں کی غلاظت ہوتی ہے، یہ وجود کی گندگی ہوتی ہے، یہ گندی سوچ کا تعفن ہوتا ہے کہ جو بچی تمہیں بھائی بھائی، انکل انکل کہہ کر رو رو کر مزاحمت کر رہی ہے…