September 4, 2017

ممبئی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی ممکنہ تباہیوں کے تناظر میں ایک اعلان کیا گیا۔ تمام ایسے افراد جو بارش کی وجہ سے کہیں بھی راستے میں پھنسے ہوں اور اپنے گھر نہ پہنچ پا رہے ہوں وہ نزدیکی کسی بھی گردوارے (سکھوں کی عبادت گاہ) میں پناہ لے سکتے ہیں اور بغیر کسی…

August 16, 2017

قربانیاں تو بہت تھیں۔ وہ جن کی قربانی سب سے بڑی مگر سب سے خاموش تھی۔ لکیر کے دونوں اطراف وہ ہزاروں خواتین جنہیں ظلم، جبر، زیادتی، اجتماعی زیادتی، جبراً مذہب کی تبدیلی اور جسمانی سے زیادہ ذہنی اذیت سے گزارا گیا۔ وہ کنویں جس میں داستانیں چیختی رہیں مگر وقت کی سماعتیں کم پڑ…

August 1, 2017

آجکل قوم کا پسندیدہ موضوع ہے باسٹھ تریسٹھ۔ پتا کسی کو بھی کچھ نہیں بس دو الفاظ پہ زور دیتے ہیں صادق اور امین۔ ڈیمانڈ تو یہی ہے مگر حال یہ نہیں۔ بازار کا چکر لگائیں۔ قصائی پریشر والا گوشت بیچ رہا ہے اور مانگ رہا ہے حاکم صادق اور امین۔ راشن والا ملاوٹ سے…

July 9, 2017

گذشتہ دنوں ایک فیس بک پوسٹ وائرل ہوا جس کا عنوان تھا “خدا کی بے آواز لاٹھی اور دو سچے واقعات” جس میں احمد پور شرقیہ کے دو سانحات بیان کیے گئے۔ دونوں کا آغاز ایک جیسے الفاظ سے ہوتا تھا کہ “مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے”۔ ایک واقعہ چھے جولائی 2012 کا تھا جسامیں…

June 19, 2017

ایک زمانہ تھا کہ پاکستان میں چینل ایک ہوتا تھا مگر اس پہ میزبانی کرنے والے افراد میں قابلیت کی ایک دوڑ ہوتی تھی۔ ایک سے بڑھ کر ایک میزبان۔ پروگرام کی طرز کوئی بھی ہو ہر لحاظ سے بہترین میزبانی کی جاتی تھی۔ مزاح، سیاست، ثقافت، طنز، تاریخ، معلومات، کھیل، گلوکاری و اداکاری، رمضان،…

June 4, 2017

 چلو جی یہ شوشا بھی کر کے دیکھ لیا۔ ہونا کچھ تھا نہیں ایویں منہ چلانے کو موضوع مل گیا تھا۔ ویسے تو کراچی والوں کو آٹے میں نمک جتنی جو بجلی بھی ملتی ہے وہ بھی تمام ملک کی نسبت سب سے زیادہ مہنگی ملتی ہے۔ کراچی میں برسات کے بعد کی کھمبیوں کی…

May 27, 2017

جب سے خالق کائنات نے اس دنیا کی بنیاد رکھی ہے تب سے ہر قوم اور مذہب سے تعلق رکھنے والے اپنے اپنے عقائد اور نظریات کی بنیاد پر کسی دن یا مہینے کو خاص مان کر اہتمام کیا کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کیلئے ماہ رمضان ایک خاص اہمیت رکھتا ہے…

May 15, 2017

خبر ہے کہ صبا قمر قندیل بلوچ کا سا انداز اپنائے اس کی یاد دلائے گی۔ مجھے قندیل بلوچ کبھی پسند کیا آنا تھی متاثر کن والی فہرست میں بھی نہیں ڈالا تھا اسے۔ ایک مرتبہ کافی بیہودہ سی ویڈیو کی وجہ سے اس کا فیس بک پیج پی ٹی اے کی نظر میں آیا…