January 20, 2019

17 مئی 2011 کو کوئٹہ کے نزدیک خروٹ آباد میں فرنٹیئر کانسٹیبلری نے 5 چیچن باشندوں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا۔ ابتداء میں حکام کا یہ دعوی تھا کہ ان افراد کے خودکش بمبار ہونے کی اطلاع تھی اس لیے ان پر فائرنگ کی گئی تاہم بعد میں سامنے آنے والی وڈیو میں یہ…

December 14, 2018

میرے پاس ٹائم لائن پہ کل سے بہت مرتبہ ایک تصویر آئی ہے۔ ایک طرف بچی کی سبز ہلالی پرچم تھامے تصویر ہے اور برابر میں اسکے ساتھ زیادتی کے بعد قتل ہونے کے بعد کی تصویر جوڑی گئی ہے۔ بہت لوگوں نے شیئر کی۔ میں نہیں کر سکی کیونکہ دونوں تصاویر میں بچی کی…

December 13, 2018

ایک کمرہ ہے جس میں بظاہر چار افراد بیٹھے باتیں کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر قریب جا کر سمجھ آتا ہے کہ ہر ایک کے پاس موبائل ہے اور وہ ایک دوسرے کو یا تو سوشل میڈیا پر چلنے والی کوئی افواہ خبر سمجھ کر بتا رہے ہیں یا پھر کسی واقف کی وال سے…

October 24, 2018

آپ نے ٹھیلے پر پھل، سبزی، جوتے، کپڑے وغیرہ وغیرہ کو آواز لگا کر بیچنے کا منظر دیکھا ہو گا، آج کل ایک بازار اور وجود میں آیا ہے۔ وہ ہے انٹرنیٹ کا سوشل میڈیا بازار۔ یہاں خبر جھوٹی سچی ہونے کی کوئی تصدیق نہیں کرتا بس بک جاتی ہے۔ آگے سے آگے بڑھتی ہے…

September 20, 2018

میں بچپن سے اس کھوج میں ہوں کہ معاشرتی دباؤ کا انتخاب معاشرہ کن بنیادوں پر کرتا ہے اور آخر کون ان بنیادوں کا تعین کرتا ہے؟ بس میں روزانہ ہزاروں لڑکیاں کنڈیکٹر سے لے کر مسافر تک سب کی نگاہ عذاب کو جھیلتی ہیں۔ کوئی معاشرتی دباؤ ان کے دفاع کو نہیں آتا۔ کراچی…