وکی جمائما کا کزن ہے۔ یہ لطیفہ نہیں۔ یہ آج کل میڈیا، چلا چلا کر خود کو لبرل بتانے والے حضرات اور قدامت پسند مذہبی رجحان رکھنے والے لوگوں کے پسندیدہ مفتی کفایت اللہ کے الفاظ ہیں۔ ویڈیو انٹرنیٹ پر با آسانی دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ وسیم بادامی کے شو میں خود اعتراف کیا…