میرے پاس ٹائم لائن پہ کل سے بہت مرتبہ ایک تصویر آئی ہے۔ ایک طرف بچی کی سبز ہلالی پرچم تھامے تصویر ہے اور برابر میں اسکے ساتھ زیادتی کے بعد قتل ہونے کے بعد کی تصویر جوڑی گئی ہے۔ بہت لوگوں نے شیئر کی۔ میں نہیں کر سکی کیونکہ دونوں تصاویر میں بچی کی…
میرے پاس ٹائم لائن پہ کل سے بہت مرتبہ ایک تصویر آئی ہے۔ ایک طرف بچی کی سبز ہلالی پرچم تھامے تصویر ہے اور برابر میں اسکے ساتھ زیادتی کے بعد قتل ہونے کے بعد کی تصویر جوڑی گئی ہے۔ بہت لوگوں نے شیئر کی۔ میں نہیں کر سکی کیونکہ دونوں تصاویر میں بچی کی…
ایک کمرہ ہے جس میں بظاہر چار افراد بیٹھے باتیں کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر قریب جا کر سمجھ آتا ہے کہ ہر ایک کے پاس موبائل ہے اور وہ ایک دوسرے کو یا تو سوشل میڈیا پر چلنے والی کوئی افواہ خبر سمجھ کر بتا رہے ہیں یا پھر کسی واقف کی وال سے…
آپ نے ٹھیلے پر پھل، سبزی، جوتے، کپڑے وغیرہ وغیرہ کو آواز لگا کر بیچنے کا منظر دیکھا ہو گا، آج کل ایک بازار اور وجود میں آیا ہے۔ وہ ہے انٹرنیٹ کا سوشل میڈیا بازار۔ یہاں خبر جھوٹی سچی ہونے کی کوئی تصدیق نہیں کرتا بس بک جاتی ہے۔ آگے سے آگے بڑھتی ہے…
میں بچپن سے اس کھوج میں ہوں کہ معاشرتی دباؤ کا انتخاب معاشرہ کن بنیادوں پر کرتا ہے اور آخر کون ان بنیادوں کا تعین کرتا ہے؟ بس میں روزانہ ہزاروں لڑکیاں کنڈیکٹر سے لے کر مسافر تک سب کی نگاہ عذاب کو جھیلتی ہیں۔ کوئی معاشرتی دباؤ ان کے دفاع کو نہیں آتا۔ کراچی…
ایک تصویر ہے جس میں میاں افتخار حسین اپنے اکلوتے بیٹے کی قبر کے سامنے بیٹھے ہیں۔ ایک تصویر ہے جس میں مشال کے والد اپنے جوان بیٹے کی قبر کو سلام کرتے ہیں۔ دونوں تصاویر میں بوڑھے باپ ہمت اور جرات کی تمثیل دکھائی دیتے ہیں مگر کیا ان کے دل کا حال کوئی…
یہ کیسا خطاب تھا۔۔۔ نہ موٹر وے، نہ پل، نہ جمہوریت کی بقا کا راگ، نہ قوم کے وسیع تر مفاد کا لالی پاپ، نہ خاندانی قربانیوں کا رولا اور نہ ہی سب کو ساتھ لے کر چلیں گے کا آسرا۔ یہ تو وزیر اعظم پاکستان ہے۔ اسے تو بڑی بڑی بڑکیں مارنی تھی کہ…
کسی بھی قوم کا خواب اس کے نوجوان ہوتے ہیں جو بعد میں تعبیر بھی خود ہی بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی نوجوان نسل کو ایک خواب دکھایا گیا جس کا نام تھا “نیا پاکستان”۔۔۔ اب اس نئے پاکستان میں سارے پرانے، باسی اور آزمائے ہوئے سیاسی شعبدے باز تو آ ہی گئے مگر اس…
ایک ایسا پاکستان جہاں بڑے چور کے لئے بھی سزا ہو، ایک ایسا پاکستان جہاں قانون سب کے لئے برابر ہو، ایک ایسا پاکستان جہاں سہولتیں صرف اشرافیہ کا حق نہ ہوں بلکہ سب کو میسر ہوں۔ پرانے پاکستان میں نہ ہوا تو امید لگا لی کہ نئے پاکستان میں ہو گا۔ نئے پاکستان کا…