May 1, 2021

اسلام آباد میں دن دھاڑے ایک جواں سال طالب علم پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن جاتا ہے۔ یہ محض ایک خبر نہیں بلکہ متواتر رونما ہونے والے واقعات کا تسلسل ہے جو ہمیں اکثر پولیس یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی مجرمانہ غفلت یا ”غلطی“ کی صورت دیکھنے کو ملتا…

March 16, 2021

پیش خدمت ہیں تین الگ الگ واقعات۔ تینوں میں جرم الگ ہے، مگر تینوں واقعات میں متاثرہ فریق ہی قابل نفرت، اجتماعی بغض یا سماج کی مجرمانہ خاموشی کا حقدار قرار پاتا ہے۔ نمبر 1: مختاراں مائی مختاراں بی بی المعروف مختاراں مائی۔ دو قبیلوں میں سے ہمیشہ ایک با اثر ہوتا ہے اور ایک…

January 29, 2021

یہ تصویر ہمارے معاشرے کی گرتی اخلاقیات کی عکاس نہیں۔ یہ تمثیل ہے ہمارے بڑوں اور بچوں کے درمیان صدیوں پر محیط خاموشی کی۔ یہ نشانی ہے آدھے، ادھورے علم اور خود ساختہ ایڈونچرزم کی۔ اس وقت سارے کے سارے شرفا اس لڑکی اور لڑکے کے عمل، ان کے کردار اور ان کے ساتھ ہوئے…

July 10, 2020

گزشتہ شب ایک ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک تھریڈ پوسٹ کیا گیا جس میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے علی سلمان علوی پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ وہ اپنی بیگم پر تشدد، مختلف خواتین سے تعلقات، بلیک میلنگ اور بعد ازاں بیوی کے قتل میں ملوث ہیں۔ ان کی مرحومہ بیوی صدف زہرا کی…

August 19, 2019

اس کی قمیض پہ تحریر تھی کہ اپنا ٹائم آئے گا۔ اسے اب پتہ چل گیا ہے کہ چھوٹے چور کا ٹائم نہیں آتا۔ اس کی صرف شامت آتی ہے ہاں، بڑے چوروں کے پروڈکشن آرڈر آتے ہیں۔ اگر آپ کو اس ملک پہ حکمران بن کر جینا ہے تو بڑا چور بننے میں عافیت…