January 8, 2018

باسط کو زندوں میں شمار کریں یا مردوں میں۔ وہ کوما میں ہے اور جس دن وہ ہوش میں آئے گا اسے سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ کیا اس کی ماں اور بیوی بچے اس کے ہوش میں آنے کی دعا کرتے ہوں گے؟ باسط کو ایک قتل کے مقدمے…

December 4, 2017

میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے اسی کمپس کے باہر کھڑے ایک لڑکے کو دیکھ رہی تھی جہاں مشال خان کا خون ناحق لبیک کے نعروں میں بہایا گیا۔ یہ لڑکا بالکل مشال کی طرح کی ڈیل ڈول رکھتا خود کو مردان کی یخ بستہ ٹھنڈ سے بچانے کے لئے سویٹر کے اوپر اپنی شال کو…

November 16, 2017

فیصل آباد میں ایک واقعہ بلکہ ایک سانحہ پیش آیا۔ کسی نے نومولود کو کچرے کے ڈبے میں پھینک کر آگ لگا دی۔ بعد ازاں وہ بچہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ یہ کوئی پہلا یا آخری ظلم نہیں۔ ایسے ظلم روز پاک سرزمین پر ہوتے رہتے ہیں۔ ایک ویڈیو شاید ابھی…

November 10, 2017

پہلے پہل تھا کوٹہ سسٹم کے خلاف جنگ، پھر اردو اسپیکنگز کو لالچ دیا گیا کہ سرکاری نوکری دلوائیں گے۔ پھر خوف دلایا کہ تم سے نفرت کی جاتی ہے ہتھیار اٹھا لو، پھر ہر تھالی کے چٹے بٹے بنے، ہر قوم سے تعصب رکھا، قوم کے تعلیم یافتہ سے لے کر جاہل تک سب…

October 17, 2017

ٹی وی چینلز نے لیک ہونے والی فوٹیج چلائی کہ ایک مسٹنڈا سا آدمی بچوں کو ہراساں کر رہا ہے۔ وہ ہاتھ اٹھاتا ہے۔ پھر باقی بچوں کو ڈرانے کے لئے ایک معصوم بچے کو الٹا لٹکا دیتا ہے اور دھمکیاں دیتا ہے کہ ابو کو مت بتانا۔ وہ بچے عام طور پہ اچھل کود…